Youth Football Club Mirpur Azad Kashmir
یوتھ فٹبال کلب میرپور آزاد کشمیر

A famous football club of Azad Kashmir (Pakistan) with a rich history of hard-earned victories and milestones.
یوتھ کلب کا شمار آزاد کشمیر کے نامور فٹبال کلبوں میں ہوتا ہے

History (تاریخ)

Youth club was founded on 23 August 1988 Alhumdulillah.

الحمدللہ یوتھ فٹبال کلب ٢٣ اگست ١٩٨٨ میں بنایا گیا

Founders (بانی ٹیم)

Muhammad Munir, Saeed Bhatti, Zia, Ejaz Javed, Doctor Zaffar, Muhammad Bashir, Saeed Yousuf, Ch. Zaheer, Habib (Goal Keeper), Khalid Monas, Bhai Munir

First Coach (پہلے کوچ)

Akhtar Ali Siddiquee


Yout Club Squad (یوتھ کی ٹیم).Heavily prepared for any football adventure. (فٹبال کا چاک و چبوند دستہ)

The current yound squad is a mix of skill and passion which they adopted from their seniors on their way to become a strong team Alhumduillah capable of defeating stonger opponents. The young team has been seen showing sportsmanship whether they win or lose. They also like to contribute towards betterment of society by doing social welfare work.

یوتھ کا حالیہ سکواڈ (ٹیم) جذبے اور مہارت کا ایک ملاپ ہے اور یہ وہ باتیں ہیں جو انہوں نے اپنے سینئرز سے نہ صرف سیکھیں بلکے ان کو اپنانے کی بھی بھرپور کوشش کی تاکہ وہ ایک مضبوط ٹیم بن سکے جو الله کے فضل و کرم سے اپنے سے زیادہ اچھی ٹیموں کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ نوجوان کھلاڑی اکثر سپوٹس مین شپ کا مظاہرہے کرتے بھی نظرآے جب یہ جیتیں یا ہاریں۔ اس کے علاوہ یہ سماجی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

Generic placeholder image