Details

News: 13 - 1/6/2021 12:00:00 AM


Youth vs Tiger Club Jhelum match ended in 2-2 Draw
Tassawar Hussain Memorial football match between Youth and Tigers Club Jhelum resulted into a draw after both teams scored 2 goals.
یوتھ بمقابلہ ٹائیگر کلب جہلم ٢-٢ گول سے برابر
تصور حسین میموریل میچ جو کہ یوتھ اور ٹائیگر کلب جہلم کے مابین کھیلا گیا دو دو گول سے برابر رہا ۔ اس میچ میں یوتھ کے ثاقب بہترین کھلاڑی قرار پاے جبکہ یوتھ کی طرف سے عمیر اور نبیل نے ایک ایک گول سکور گیا۔
Youth web admin