Details

News: 14 - 4/13/2021 12:00:00 AM


Ramadan Mubarak!
The holy month of Ramadan has just begun. Ramadan has a special importance for Muslims as they fast (from sunrise to sunset) in this month and this the month when devlis are chained and reward of all the good deeds and acts of worships gets doubled, tripled and even more than that. Also there is an odd (1,3,5,7) night in the last 10 days of this month which is called Laylat al-Qadr (night of power) and is better than thousand months of worshipping Allah subhanhuwataAllah. The Messenger of Allah Prophet Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) said: “When Ramadan begins, the gates of Paradise are opened and the gates of Hell are closed, and the devils are put in chains.” Narrated by al-Bukhaari (3277) and Muslim (1079).
رمضان مبارک
ماہ مبارک رمضان شروع ہو چکا ہے ۔پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئیے یہ مہینہ خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ وہ اس مقدس ماہ میں دن چہڑنے سے دن ڈہلنے تک فرض روضہ رکھتے ہیں اور اس ماہ میں اللہ ﷻ شیاطین کو زنجیروں میں جکڑ دیتا ہے اور مومنوں کے لیے ہر نیک کام اور نفلی و فرض عبادت کا اجر دوگنا چوگنا اور اس سے بہی زیادہ کر دیا جاتا ہے ۔ اس ماہ کے آخری دس تاک راتوں میں ایک رات ہے جو لیلتہ القدر کہلاتی ہے اور ہزار مہینے کی عبادت سے بھی زیادہ افضل ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے ۔ صحیح بخاری 3277
Youth Web Admin