Youth FC Mirpur Beat City Youth Football Academy 1-0 in Defence Day Friendly
Youth Football Club Mirpur AJK won against City Youth Football Academy, Mandi Bahauddin by a scoreline of 1-0 in a friendly match held on Sunday, 6th September, at Quaid-e-Azam Ground, Mandi Bahauddin. The only goal of the match was scored by Arbaz Nadeem, securing the win for the visiting side. Experienced player Raja Hashim Ashraf impressed with his all-round performance and was named Man of the Match. District Sports Officer Saima Razzaq attended the match as chief guest. The fixture was organized as part of Defence Day celebrations, marking Pakistan's tribute to the armed forces who defended the nation during the 1965 war. Even today, we remember and pray for those brave soldiers who fought valiantly to defend Pakistan, and we salute their courage and sacrifice.
یوتھ ایف سی میرپور نے سٹی یوتھ فٹبال اکیڈمی کو 1-0 سے شکست دے دی
تفصیل: یوتھ فٹ بال کلب میرپور آزاد کشمیر نے سٹی یوتھ فٹبال اکیڈمی، منڈی بہاؤالدین کو ایک زبردست دوستانہ میچ میں 1-0 کے اسکور سے شکست دے دی۔ یہ میچ اتوار 6 ستمبر کو قائداعظم گراؤنڈ، منڈی بہاؤالدین میں کھیلا گیا۔ میچ کا واحد گول ارباز ندیم نے کیا جو فتح کا سبب بنا۔ تجربہ کار نوجوان کھلاڑی ہاشم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر صائمہ رزاق بطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں۔ یہ میچ 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں منعقد کیا گیا، جو 1965 کی جنگ میں افواج پاکستان کی بے مثال قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ آج بھی ہم ان بہادر سپاہیوں کو یاد کرتے ہیں اور ان کے لیے دعا گو ہیں جنہوں نے وطن کے دفاع میں بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا، اور ہم ان کی قربانیوں اور جرات کو سلام پیش کرتےہیں۔