National News: Pakistan U-15 Team Makes First FIFA World Cup Event Appearance
National News: 22 October 2026 — Pakistan’s Under-15 boys’ team is set to take part in the inaugural FIFA U-15 World Cup & Festival 2026 in Azerbaijan, the first time a Pakistani side has entered a FIFA World Cup event. The Pakistan Football Federation named a 14-player squad drawn from the PFF National U-17 Championship 2026, and the team was scheduled to leave for Baku on 20 October. Pakistan are in a group with Cyprus, Gambia, Jordan, Nigeria and South Sudan, and open against Gambia on 24 October.
قومی خبر: پاکستان کی انڈر 15 ٹیم پہلی بار فیفا ورلڈ کپ ایونٹ میں شریک
قومی خبر: 22 اکتوبر 2026 — پاکستان کی انڈر 15 ٹیم آذربائیجان میں ہونے والے افتتاحی فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں شرکت کر رہی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی پاکستانی ٹیم فیفا ورلڈ کپ ایونٹ کا حصہ بنی ہے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے پی ایف ایف نیشنل انڈر 17 چیمپئن شپ 2026 میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں سے 14 رکنی دستہ منتخب کیا، جسے 20 اکتوبر کو باکو روانہ ہونا تھا۔ پاکستان کو قبرص، گیمبیا، اردن، نائیجیریا اور جنوبی سوڈان کے ساتھ گروپ میں رکھا گیا ہے، اور وہ 24 اکتوبر کو گیمبیا کےخلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔