Local News: New City Champion Trophy 2026 Begins in Mirpur
Local News: 25 October 2026 — New City Football Club Mirpur, Azad Kashmir, has announced the match schedule for the New City Champion Trophy 2026. The tournament runs from 25 to 30 October at Government Degree College Mirpur, also known as Boys Degree College Mirpur. The opening match today is between Ghosia FC (Nomgran) and Pilot FC. Hanief Shaheed FC Islamgarh play Chinar FC on 26 October, and Youth Football Club Mirpur AJK face VN Again Football Academy Islamgarh on 27 October. The remaining fixtures are Eagle Star FC New City v Young Kashmir FC on 28 October, Basharat Shaheed FC Chaksawari v Kashmir National FC on 29 October, and Khari FC v Azad FC on 30 October.
مقامی خبر: میرپور میں نیو سٹی چیمپئن ٹرافی 2026 کا آغاز
مقامی خبر: 25 اکتوبر 2026 — نیو سٹی فٹبال کلب رجسٹرڈ میرپور، آزاد کشمیر نے نیو سٹی چیمپئن ٹرافی 2026 کے میچوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ 25 سے 30 اکتوبر تک گورنمنٹ ڈگری کالج میرپور (بوائز ڈگری کالج میرپور) میں کھیلا جائے گا۔ آج افتتاحی میچ غوثیہ فٹبال کلب (نومگران) اور پائلٹ فٹبال کلب کے درمیان ہے۔ 26 اکتوبر کو حنیف شہید فٹبال کلب اسلام گڑھ کا مقابلہ چنار فٹبال کلب سے ہو گا، جبکہ 27 اکتوبر کو یوتھ فٹ بال کلب میرپور، آزاد کشمیر کا سامنا وی این آگین فٹبال اکیڈمی اسلام گڑھ سے ہو گا۔ باقی میچوں میں 28 اکتوبر کو آئیگل سٹار فٹبال کلب نیو سٹی اور ینگ کشمیر فٹبال کلب، 29 اکتوبر کو بشارت شہید فٹبال کلب چکسواری اور کشمیر نیشنل فٹبال کلب، اور 30 اکتوبر کو کھڑی فٹبال کلب اور آزاد فٹبال کلب آمنے سامنے ہوں گے۔